مومن انسان کی آزمائش تقویٰ ہی کے ذریعے ہوتی ہے ‘ کیونکہ جس انسان میں تقویٰ پایا جائے اور وہ اسکی خصوصیات کا مالک ہو‘ اُس کا گناہ میں مبتلا ہونا محال ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسین فضل اللہ قدس سرہ                  حج انسان کی معنوی نشوونما کا سبب بنتا ہے‘ اور اسکی روح تسبیح کرنے لگتی ہے‘ اور وہ حضرت ابراہیم ؑ سے لے کر پیغمبر اسلام کی رسالت تک کے زمانے کا نظارہ کرنے لگتا ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسین فضل اللہ قدس سرہ

 
 
 

 

 

 
 
 

 

 

 

 

 

Facebook 29.4.2011 More Khutbas